Time 27 نومبر ، 2021
پاکستان

بلوچستان میں ہائی ویز پر جلسہ کرنے اور دھرنا دینے پر پابندی عائد

بلوچستان حکومت نےکرمنل لا آرڈیننس جاری کرتے ہوئے ہائی ویز پر جلسہ کرنے اور دھرنا دینے پر پابندی عائد کر دی۔

بلوچستان میں کرمنل لا آرڈیننس کے تحت گلی، سڑک یا ہائی وے پر ریلی و جلوس نکالنا اور دھرنا دینا ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔

آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 3 سے 6 ماہ سزا اور 10000 روپے جرمانے کی سزا دی جائے گی۔

کرمنل لا آرڈیننس گورنر بلوچستان نے جاری کیا جو صوبے بھر میں نافذ العمل ہو گا۔

مزید خبریں :

تازہ ترین

سب دیکھیں