09 دسمبر ، 2021
ماہر متعدی امراض نے خدشہ ظاہر کیا ہےکہ اومی کرون ویرینٹ کراچی میں پھیل چکا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہونے کے بعد ماہر متعدی امراض کا کہنا ہےکہ اگر مزید سیمپل لے کر اومی کرون ویرینٹ کی تشخیص کی جائے تو مزید کیس سامنے آئیں گے۔
ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا کہ کورونا وائرس کا ویرینٹ اوم کرون کراچی میں پھیل چکا ہے۔