نواز شریف کو پرچی کا طعنہ دینے والے عمران خان خود پرچی سے پڑھ کر تقریر کرنے پر آگئے

نواز شریف کو پرچی دیکھ کر پڑھنے کا طعنہ دینے والے عمران خان آخرکار خود پرچی سے پڑھ کر تقریر کرنے پر آ گئے۔

 کیا عمران خان کو معلوم ہوگیا کہ خارجہ تعلقات کا نازک معاملہ ہو تو پوری احتیاط کرنی چاہیے کہ بات ادھر اُدھر نہ ہو جائے؟ 

کیا یہ معلوم ہوگیا کہ خارجہ معاملات پر بات کرنے سے پہلے notes دیکھ لینے چاہئیں؟ 

عمران خان نے اسلام آباد جلسے میں پرچی جیب سے نکالی ، عینک لگائی اور notes پڑھنا شروع کر دیے۔


مزید خبریں :