زہریلی گیس شیلنگ کر لو، ہم نہیں رکیں گے: عندلیب عباس

عندلیب عباس نے ٹوئٹر پر اپنے مصدقہ اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو جاری کی__فوٹو: اسکرین گریب
عندلیب عباس نے ٹوئٹر پر اپنے مصدقہ اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو جاری کی__فوٹو: اسکرین گریب

پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس نے لانگ مارچ کے راستوں پر پولیس  کی شیلنگ کے باوجود نہ رکنے کا اعلان کیا ہے۔

عندلیب عباس نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے بتایا کہ پولیس کی جانب سے میرے قافلے پر زہریلی گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے۔

عندلیب عباس نے ٹوئٹ میں لکھاکہ ’ظالموں، قاتلو زہریلی گیس شیلنگ کر لو، ہم نہیں رکے گیں۔‘

 ویڈیو میں لانگ مارچ کے شرکا سمیت عندلیب عباس نے بھی ماسک پہنا ہوا ہے۔


مزید خبریں :