Time 29 جولائی ، 2022
کاروبار

تاجروں کا سیلز ٹیکس کے ساتھ بجلی کے بل جمع نہ کروانے کا فیصلہ

تاجروں نے ٹیکس واپس نہ لینےکی صورت میں شٹرڈاؤن کی دھمکی دی ہے/ فائل فوٹو
تاجروں نے ٹیکس واپس نہ لینےکی صورت میں شٹرڈاؤن کی دھمکی دی ہے/ فائل فوٹو

ملک بھر کے تاجروں نے سیلز ٹیکس کے ساتھ بجلی کے بل جمع نہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تاجروں نے ٹیکس واپس نہ لینےکی صورت میں شٹرڈاؤن کی دھمکی دی ہے۔

لاہور چیمبر نے ڈالر کی بڑھتی قیمتوں پر اسٹیٹ بینک کے کردار پر بھی سوال اٹھا دیا۔

صدر لاہور چیمبر نعمان کبیر کا کہنا ہےکہ کمرشل بینکوں میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے، لگتا ہے جیسے بینک خود ہنڈی حوالہ کا کام کررہے ہیں۔


مزید خبریں :