Time 06 اگست ، 2022
پاکستان

ملک احمد خان وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

اعلامیے کے مطابق ملک احمد خان کا درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔ فوٹو فائل
اعلامیے کے مطابق ملک احمد خان کا درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔ فوٹو فائل

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان کو وزیراعظم شہباز  شریف کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نے ملک احمد خان کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔

اعلامیے کے مطابق ملک احمد خان کا درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔

اس کے علاوہ روبینہ عرفان کو بھی وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔


مزید خبریں :