دنیا
20 نومبر ، 2012

حماس اوراسرائیل کے مابین جنگ بندی کے معاہدے پراتفاق ہو گیا

حماس اوراسرائیل کے مابین جنگ بندی کے معاہدے پراتفاق ہو گیا

غزہ…حماس اوراسرائیل کے مابین جنگ بندی کے معاہدے پراتفاق ہو گیا ہے ،حماس کی رہنما ایمن طحہ نے جنگ بندی کے معاہدے کی تصدیق کر دی ہے ۔غیرملکی خبررساں ایج ایجنسی کے مطابق جنگ بندی کامعاہدہ مصرکی ثالثی سے عمل میں آیا،حماس کے مطابقغزہ میں جنگ بندی کااعلان اوراس پرعملدرآمدکچھ گھنٹوں میں ہوجائے گا۔غزہ کی صورتحال پر بارک اوبامانے مصری صدر محمد مرسی کوفون بھی کیا ہے،گفتگو میں غزہ سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں :