دنیا
Time 06 اکتوبر ، 2022

پاکستانی امریکن امیدوار ڈاکٹر آصف محمود ترقی کا زینہ قرار

عوام کو تجویز کیاگیا ہےکہ ڈاکٹرآصف کی جیت یقینی بنائیں/ فائل فوٹو
عوام کو تجویز کیاگیا ہےکہ ڈاکٹرآصف کی جیت یقینی بنائیں/ فائل فوٹو

کیلی فورنیا کے سب سے مؤقر  اخبار  نے کانگریس کے پاکستانی امریکن امیدوار ڈاکٹرآصف محمود کی توثیق کردی۔

کانگریس نے ڈاکٹر آصف محمود  کو ری پبلکن حریف یونگ کم کے مقابلے میں ترقی کا زینہ قرار دیا ہے۔

عوام کو تجویز کیاگیا ہےکہ ڈاکٹرآصف کی جیت یقینی بنائیں۔


مزید خبریں :