Geo News
Geo News

Time 25 نومبر ، 2022
کھیل

فیفا ورلڈکپ: گروپ میچز کا پہلا راؤنڈ ختم ہوگیا

فیفا ورلڈکپ میں تمام ٹیمیں اپنا ایک ایک میچ مکمل کرچکی ہیں / فائل فوٹو
فیفا ورلڈکپ میں تمام ٹیمیں اپنا ایک ایک میچ مکمل کرچکی ہیں / فائل فوٹو

فٹ بال ورلڈکپ میں گروپ میچز کا پہلا راؤنڈختم ہوگیا ۔

فیفا ورلڈکپ  میں تمام ٹیمیں اپنا ایک ایک میچ مکمل کرچکی ہیں  جس کے بعد   گروپ اے ا ور گروپ بی کی ٹیموں کے  درمیان آج  میچز کھیلیں جائیں گی۔

 فیفا ورلڈکپ میں پہلا میچ گروپ بی کی ٹیموں ایران اور ویلز کے درمیان کھیلا جائےگا۔

فٹبال ورلڈکپ کا دوسرا مقابلہ  گروپ اے کی ٹیموں  قطر اور سینیگال، تیسرا  نیدرلینڈز اور ایکواڈور   جب کہ آخری میچ گروپ بی کی ٹیموں  انگلینڈامریکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔