Time 19 دسمبر ، 2022
پاکستان

گھوٹکی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق، دُلہا گرفتار

پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 5افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور دُلہے کو گرفتار کرلیا ہے/فوٹوفائل
پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 5افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور دُلہے کو گرفتار کرلیا ہے/فوٹوفائل

گھوٹکی  میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا  جس سے شادی کی خوشیاں ماند پڑ گئیں۔

محلہ بھٹائی نگر میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔

پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 5افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور  دُلہے کو گرفتار کرلیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ملتان کی بوسن روڈ پر شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا تھا۔

مزید خبریں :