پاکستان
Time 27 جنوری ، 2023

اسحاق ڈار کی کارکردگی سے پارٹی مطمئن نہیں ہے: لیگی رہنما محمد زبیر

پاکستان کی معیشت کافی خراب ہے، جو فیصلے آج ہوئے ہیں وہ پہلے ہونے چاہیے تھے: سابق گورنر سندھ— فوٹو: فائل
پاکستان کی معیشت کافی خراب ہے، جو فیصلے آج ہوئے ہیں وہ پہلے ہونے چاہیے تھے: سابق گورنر سندھ— فوٹو: فائل

مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت کافی خراب ہے، اسحاق ڈار کی کارکردگی سے پارٹی مطمئن نہیں ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ اس وقت معاشی اشاریے خراب ہیں، وہ یہ سمجھتے ہیں کہ جو فیصلے آج ہوئے ہیں وہ پہلے ہونے چاہیے تھے۔ 

مزید خبریں :