Time 01 دسمبر ، 2023
پاکستان

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر آگیا

لاہور میں آج مسلسل دوسرے روز دھند میں حیرت انگیز کمی دیکھی گئی ہے/ فائل فوٹو
لاہور میں آج مسلسل دوسرے روز دھند میں حیرت انگیز کمی دیکھی گئی ہے/ فائل فوٹو

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر آگیا۔

آلودہ شہروں میں لاہور کی جگہ کراچی نے لے لی جہاں جمعہ کی صبح شہر کی فضا انتہائی مضر صحت ریکارڈ کی گئی۔

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب لاہور میں آج مسلسل دوسرے روز دھند میں حیرت انگیز کمی دیکھی گئی ہے، صبح 7 بجے پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 157 ریکارڈ کی گئی تاہم شہر کی فضا کو اب بھی مضر صحت کہا جارہا ہے۔


مزید خبریں :