24 جنوری ، 2013
واشنگٹن…ایک ملکی خبرایجنسی کے مطابق ممبئی حملے کے مبینہ ملزم ڈیوڈہیڈ لے کو35سال قیدکی سزا سنا دی گئی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ ڈیوڈ ہیڈلی کو آج ایک امریکی عدالت نے یہ سزا سنائی ہے۔