دنیا
25 جنوری ، 2013

عالمی چیلنجزسے نمٹنے کیلئے نئی سوچ کی ضرورت ہے، جان کیری

 عالمی چیلنجزسے نمٹنے کیلئے نئی سوچ کی ضرورت ہے، جان کیری

واشنگٹن… نامزدامریکی وزیرخارجہ سینیٹر جان کیری کی سینیٹ سے جلد منظوری کا امکان ہے۔ جان کیری نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجزسے نمٹنے کیلئے نئی سوچ کی ضرورت ہے، امریکی خارجہ پالیسی صرف ڈرون اورفوجی تعیناتیوں تک محدودنہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزارت خارجہ کاکام معاشی اہداف کاحصول بھی ہے۔

مزید خبریں :

تازہ ترین

سب دیکھیں