Time 04 مارچ ، 2024
پاکستان

(ن) لیگ ایم کیو ایم کو پورٹ شپنگ اور آئی ٹی کی وزارت دینے پر رضا مند ہوگئی

ایم کیو ایم پاکستان کو وفاقی کابینہ کے پہلے مرحلے میں دو وزارت دینے کے معاملات طے ہوگئے/ فائل فوٹو
ایم کیو ایم پاکستان کو وفاقی کابینہ کے پہلے مرحلے میں دو وزارت دینے کے معاملات طے ہوگئے/ فائل فوٹو

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کو وفاقی کابینہ کے پہلے مرحلے میں دو وزارت دینے کے معاملات طے ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے ایم کیو ایم کی خواہش پر اسے پورٹ اینڈ شپنگ اور آئی ٹی کی وزارت دینے پر حامی بھر لی ہے جب کہ ایم کیو ایم پاکستان  رابطہ کمیٹی کی مشاورت سے دونوں وزیروں کے نام دے گی۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال، سید امین الحق اور جاوید حنیف میں سے دو کے نام فائنل کیے جائیں گے۔


مزید خبریں :