Time 04 جولائی ، 2024
کاروبار

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ
فوٹو: فائل

کراچی: ملک  میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ ہوا ہے۔

آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک  ہزار روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاو 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 8 ہزار 590 روپے  ہے۔

عالمی بازار میں فی اونس سونے کا بھاو 10 ڈالر بڑھ کر 2 ہزار 335 ڈالر ہے۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2355 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :