Time 20 جولائی ، 2024
کاروبار

فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوگیا

فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوگیا
فوٹو: فائل

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار  روپےکی کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوکر  2 لاکھ 50 ہزار روپےکا ہوگیا ہے۔

10گرام سونا 857 روپےکمی سے 2لاکھ 14ہزار 335 روپےکا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار  میں سونا15 ڈالر کم ہوکر 2380 ڈالر فی اونس ہے۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2400 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :