Time 07 اگست ، 2024
پاکستان

جیونیوز نے امریکا میں گرفتارپاکستانی آصف مرچنٹ کی سی وی کی نقل حاصل کرلی

جیونیوز نے امریکا میں گرفتارپاکستانی آصف مرچنٹ کی سی وی کی نقل حاصل کرلی
دستاویزات کے مطابق آصف مرچنٹ نے سی وی میں اپنا عہدہ مینیجر لکھا ہوا ہے/ فائل فوٹو

جیونیوز نے امریکا میں گرفتارپاکستانی آصف مرچنٹ کی سی وی کی کاپی حاصل کرلی۔

جیونیوز نے کو موصول آصف مرچنٹ کی سی وی کے مطابق وہ کراچی کے ایک بینک میں کام کرتے تھے۔

دستاویزات کے مطابق آصف مرچنٹ نے سی وی میں اپنا عہدہ مینیجر لکھا ہوا ہے۔ 

جیونیوز نے امریکا میں گرفتارپاکستانی آصف مرچنٹ کی سی وی کی نقل حاصل کرلی
آصف مرچنٹ کی سی وی کا عکس

واضح رہے  کہ آصف مرچنٹ کو  12 جولائی 2024 کو امریکا میں گرفتار کیاگیا تھا  اور کل  امریکی عدالت میں ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر سیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کے الزام میں ان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔


مزید خبریں :