03 اکتوبر ، 2024
کراچی: ملک میں انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔
انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے اضافے کے بعد 277 روپے 80 پیسے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کمی ہوئی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 86 پیسے پر بند ہوا۔
10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 35 ہزار 254 روپے ہو گئی
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 980 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا