Time 09 اکتوبر ، 2024
انٹرٹینمنٹ

ورلڈکلچر فیسٹیول میں آج رات تھیٹرپلے سرکل مررٹرانسفارمیشن پیش کیا جائیگا

ورلڈکلچر فیسٹیول میں آج رات تھیٹرپلے سرکل مررٹرانسفارمیشن پیش کیا جائیگا
آرٹس کونسل میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول 2 نومبر تک جاری رہے گا/ فائل فوٹو

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان میں جنگ اور جیو کے اشتراک سے ورلڈکلچرفیسٹیول جاری ہے۔

38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کی رونقیں ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہیں جسے دیکھنے بڑی تعداد میں شرکا شرکت کرتے ہیں۔

آج ورلڈکلچر فیسٹیول میں رات 8 بجے تھیٹرپلے سرکل مررٹرانسفارمیشن پیش کیاجائے گا۔

آرٹس کونسل میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول 2 نومبر تک جاری رہے گا۔


مزید خبریں :