Time 12 اکتوبر ، 2024
انٹرٹینمنٹ

ورلڈ کلچرل فیسٹیول کراچی میں فہمیدہ ریاض کی نظم کو شیما کرمانی نے چار چاند لگا دیے

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان میں جنگ اور جیو کے اشتراک سے ورلڈکلچرفیسٹیول جاری ہے۔

ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں فہمیدہ ریاض کی نظم 'آو ہم وطنوں رقص کرو' کو شیما کرمانی کی پرفارمنس نے نیا رنگ دے دیا۔

اس کے علاوہ ڈانس پرفارمنس Sound of tinkling bells میں غلامی سے آزادی کا سفر کرنے والے افریقا کا چرچا ہوا، مغل دور کے رقص کی جھلکیاں بھی نظر آئی۔

واضح رہے ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2 نومبر تک جاری رہے گا۔


مزید خبریں :