Time 13 اکتوبر ، 2024
انٹرٹینمنٹ

ورلڈکلچر فیسٹیول: میوزک کانسرٹ میں ملکی اور غیرملکی گلوکاروں نے آواز کا جادو جگایا

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان میں جنگ اور جیو کے اشتراک سے ورلڈکلچرفیسٹیول جاری ہے۔

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں میوزک کانسرٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں اسپین، آئرلینڈ اور پاکستان کے گلوکاروں نے آواز کا جادو جگایا۔

کانسرٹ میں پاکستانی گلوکاروں کی پرفارمنس کو دیکھنے پُرجوش نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

آرٹس کونسل آف پاکستان میں ہونے والا ورلڈ کلچر فیسٹیول 2 نومبر تک جاری رہے گا۔


مزید خبریں :