30 دسمبر ، 2024
کراچی: انٹر بینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر آج 278 روپے 48 پیسے پر بند ہوا۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔
آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر ایک پیسے مہنگا ہوا ہے۔