19 مئی ، 2025
امریکی میگزین میں جنوبی ایشیا کے بارے میں امریکی تجزیہ کار مائیکل کگلمین نے کہا کہ پاکستان اوربھارت نے بڑھتی کشیدگی کے باوجود جنگ بندی پر اتفاق کیا۔
امریکا کا تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ بیانیے کی جنگ اب سرحدوں سے باہر بھی لڑی جا رہی ہے، فریق اپنی پوزیشن عالمی سطح پر بھی واضح کرنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے سینئر رہنما اہم عالمی دارالحکومتوں کا دورہ کر رہے ہیں۔