15 جون ، 2025
اسرائیل نے یمن میں حوثی ملٹری چیف پر قاتلانہ حملہ کیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے یمن میں سینیئر حوثی رہنماؤں پر قاتلانہ حملہ کیا ہے جس میں حوثی ملٹری چیف محمد عبدالکریم بھی شامل ہیں۔
واضح رہے یمن غزہ کے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل پر میزائل حملے کرتا رہا ہے۔