Geo News
Geo News

پاکستان
09 اکتوبر ، 2013

پشاور سے افغانستان بیلوں کی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام

پشاور سے افغانستان بیلوں کی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام

پشاور…عیدالاضحی کے موقع پر بیلوں کی افغانستان اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ کارخانو مارکیٹ میں ایک بس سے پانچ بیل اتارلئے گئے۔پولیس کے مطابق محکمہ صحت اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے کارخانو مارکیٹ چیک پوسٹ پر پشاور سے طورخم جانے والی ایک بس کو رو ک کرپانچ بیلوں کو اُتار لیا، جنہیں افغانستان اسمگل کی جارہے تھے۔ جانور اسمگل کرنے والے ایک ملزم کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔

مزید خبریں :