01 جنوری ، 2014
ایمسٹرڈیم…این جی ٹی…کہتے ہیں شتر مرغ پر رکھنے کے با وجو د اڑ نہیں سکتا لیکن ہم آ ج آ پ کو دکھا تے ہیں اڑتا ہو ا شتر مرغ۔ ہا لینڈ کے ایک فن کا ر نے مر دہ شتر مر غ کو ریموٹ کنٹرول ہیلی کا پٹر میں تبدیل کر دیا ہے ۔ Arjen Beltmanنامی اس انجینئر نے شترمرغ کے مر دہ جسم کو حنو ط کر کے اس میں کھلو نا ہیلی کا پٹر کا انجن اور پنکھے فٹ کرکے اسے آسٹرچ کا پٹر کا نا م دیا ہے۔اس سے قبل یہ فن کا ر اپنی پا لتو بلی کو بھی مر نے کے بعد ہیلی کاپٹر میں بدل چکا ہے ۔