Geo News
Geo News

پاکستان
03 جنوری ، 2014

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری: کالاباغ ڈیم کی فوری تعمیر کیلئے درخواست دائر

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری: کالاباغ ڈیم کی فوری تعمیر کیلئے درخواست دائر

لاہور…کالاباغ ڈیم کی فوری تعمیر کیلئے سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں متفرق درخواست دائرکر دی گئی۔درخواست گزار بیرسٹر ظفراللہ نے موقف اختیار کیا کہ کالاباغ ڈیم نہ بناتوپاکستان پانی اوربجلی سے محروم ہوجائیگا۔ ڈیم کی مخالفت کرنیوالوں کیخلاف غداری کے مقدمے درج کئے جائیں۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ حکومت کونیا انڈس واٹر ٹریٹی بنانے کاحکم دیاجائے۔موجودہ ٹریٹی پاکستان کے مفاد میں نہیں۔

مزید خبریں :