کھیل
26 فروری ، 2014

انڈر19ورلڈکپ،دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کوہرا دیا

انڈر19ورلڈکپ،دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کوہرا دیا

دبئی…دبئی میں ہونے والے انڈر 19ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو شکست دے دی اس طرح جنوبی افریقا فائنل میں پہنچ گئی۔ انڈر 19ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان یکم مارچ کو ہوگا۔

مزید خبریں :