Geo News
Geo News

پاکستان
06 اپریل ، 2014

کشمور: انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ الٹ گئی، 20 سے زائد افراد زخمی

کشمور: انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ الٹ گئی، 20 سے زائد افراد زخمی

کشمور…انڈس ہائی وے پر غوث پور کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر غوث پور کے قریب پیش آیا۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید خبریں :