Geo News
Geo News

پاکستان
07 اپریل ، 2014

کراچی: ٹول پلازہ کے قریب مسافر بس کو حادثہ، 1شخص جاں بحق

کراچی: ٹول پلازہ کے قریب مسافر بس کو حادثہ، 1شخص جاں بحق

کراچی…سپرہائی وے پرٹول پلازہ کے قریب مسافر بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

مزید خبریں :