پاکستان
09 اپریل ، 2012

قلات کے علاقے سوراب سے 2لاشیں برآمد

قلات کے علاقے سوراب سے 2لاشیں برآمد

کوئٹہ… بلوچستان کے ضلع قلات سے دوافرادکی لاشیں برآمدکر لی گئیں فائرنگ کرکے قتل کیاگیاتھا۔پولیس کے مطابق سوراب میں قریبی پہاڑیوں کے قریب دوافرادکی لاشیں موصول ہوئیں جنھیں گولیاں مار قتل کیاگیاتھاپولیس انتظامیہ نے لاشوں کو شناخت کیلئے مقامی اسپتال منتقل کردیامزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

مزید خبریں :