پاکستان
08 مئی ، 2014

میران شاہ میں بم دھماکا، 8 سیکورٹی اہلکار شہید، آئی ایس پی آر

میران شاہ میں بم دھماکا، 8 سیکورٹی اہلکار شہید، آئی ایس پی آر

راولپنڈی…شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں بم دھماکے سے 8 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق میرانشاہ میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 8 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے،بم میران شاہ غلام خان روڈ پر نصب کیا گیاتھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے میں متعدد اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

مزید خبریں :