پاکستان
12 اپریل ، 2012

گلگت میں دسویں روز بھی کرفیو،موبائل فون سروس بند

گلگت میں دسویں روز بھی کرفیو،موبائل فون سروس بند

گلگت … گلگت میں دسویں روز بھی کرفیو نافذ ہے ،اور موبائل فون سروس بھی بند ہے جبکہ اسکردو میں معمولات زندگی بحال ہوگئے ہیں ۔ گلگت میں کرفیو کے دوران پولیس اورپاک فوج کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے ،گذشتہ روزکرفیو میں کوئی وقفہ نہیں دیاگیا، پاک فوج کے دستے شہر کے مختلف علاقوں میں گشت کر رہے ہیں، کئی مقامات پر فوج اور پولیس تعینات ہے ،اسکردومیں 9روز بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے ہیں۔ کارروباری مراکز ،اسکول اور دفاتر کھل گئے ہیں تاہم شاہراہ قراقرم پر 10روزسیمال بردار ٹرکوں کی سروس معطل ہے۔

مزید خبریں :