12 اپریل ، 2012
نوشہروفیروز … نوشہروفیروز میں بیالوجی کاپرچہ بھی آوٴٹ ہوگیا۔ سکھرتعلیمی بورڈکے تحت آج نویں جماعت کا بیالوجی کاپرچہ ہوا، نوشہروفیروز میں حسب معمول امتحان شروع ہونے سے پہلے آوٴٹ ہوکرفوٹو اسٹیٹ کی دکانوں پر پہنچ گیا۔جہاں پیپر کی کاپیاں کرانے کے لئے طلبا کا رش لگا رہا، امیدواروں کو نقل کرانے کے لئے بڑی تعداد میں مددگار بھی موجود ہیں۔