پاکستان
23 جنوری ، 2012

منصور اعجاز ایکسپوز ،جھوٹ پرمبنی ڈرامے کا ڈراپ سین ہو گیا،رحمان ملک

منصور اعجاز ایکسپوز  ،جھوٹ پرمبنی ڈرامے کا ڈراپ سین ہو گیا،رحمان ملک

اسلام آباد…وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ حکومت نے منصور اعجاز کو تحفظ کی مکمل یقین دہانی کرائی،لگتا ہے ،جھوٹ مبنی ڈرامے کا ڈراپ سین ہو گیا،پارلیمانی کمیٹی کہے گی تو منصو کا نام ای سی ایل میں شامل کروں گا۔منصور کو سیکیورٹی کیلئے ضرورت پڑنے پر فوج کو بھی طلب کیا جاسکتا ہے،وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ واضح کردیا تھا آئی جی اسلام آباد ہر قسم کی سیکیورٹی فراہم کریں گے۔

مزید خبریں :