پاکستان
17 اپریل ، 2012

پشاور سے چترال جانے والی پرواز موسم کی خرابی کے باعث منسوخ

پشاور… پشاور سے چترال جانے والی پی آئی اے کی پرواز موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کر دی گئی۔ پشاورائیر پورٹ ذرائع کے مطابق جدہ سے پشاور آنے والی پی آئی اے کی پرواز سات گھنٹے تاخیر سے پہنچے گی۔ جبکہ پشاور سے کراچی جانے والی پرواز دن ساڑھے بارہ بجے کی بجائے شام چھ بج کر 45 منٹ پر روانہ ہو گی۔

مزید خبریں :