Group A

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
سری لنکا 3 3 0 6
نامیبیا 3 2 1 4
آئرلینڈ 3 1 2 2
نیدرلینڈ 3 0 3 0

Group B

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
اسکاٹ لینڈ 3 3 0 6
بنگلہ دیش 3 2 1 4
عمان 3 1 2 2
پاپوا نیو گنی 3 0 3 0

Group 1

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
انگلینڈ 5 4 1 8
آسٹریلیا 5 4 1 8
جنوبی افریقہ 5 4 1 8
سری لنکا 5 2 3 4
ویسٹ انڈیز 5 1 4 2
بنگلہ دیش 5 0 5 0

Group 2

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
پاکستان 5 5 0 10
نیوزی لینڈ 5 4 1 8
انڈیا 5 3 2 6
افغانستان 5 2 3 4
نامیبیا 5 1 4 2
اسکاٹ لینڈ 5 0 5 0
ویڈیو: ایم ایس دھونی اور پاکستان ٹیم کے بولر شاہنواز دھانی میں دلچسپ مکالمہ | کھیل - Geo.tv

کھیل
Time 23 اکتوبر ، 2021

ویڈیو: ایم ایس دھونی اور پاکستان ٹیم کے بولر شاہنواز دھانی میں دلچسپ مکالمہ

سابق بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی اور قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے درمیان اسٹیڈیم میں دلچسپ مکالمہ ہوا۔

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی سے مکالمہ کیا کہ آپ تو اور فٹ ہوتے جا رہے ہیں، اس پر دھونی نے جواب دیا کہ اب تو عمر ڈھلتی جا رہی ہے۔

دھونی کے جواب پر شاہنواز نے کہا کہ نہیں آپ تو پہلے سے بھی فٹ ہیں۔

سابق بھارتی کپتان اور قومی ٹیم کے فاسٹ بولر کے درمیان مکالمہ بھارتی ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے اختتام پر ہوا، اس دوران ایم ایس دھونی کھلاڑیوں کے ہمراہ بس کی طرف جا رہے تھے۔

واضح رہےکہ ایم ایس دھونی مینٹور کی حیثیت سے بھارتی ٹیم کے ساتھ ہیں۔


مزید خبریں :