Group A

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
سری لنکا 3 3 0 6
نامیبیا 3 2 1 4
آئرلینڈ 3 1 2 2
نیدرلینڈ 3 0 3 0

Group B

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
اسکاٹ لینڈ 3 3 0 6
بنگلہ دیش 3 2 1 4
عمان 3 1 2 2
پاپوا نیو گنی 3 0 3 0

Group 1

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
انگلینڈ 5 4 1 8
آسٹریلیا 5 4 1 8
جنوبی افریقہ 5 4 1 8
سری لنکا 5 2 3 4
ویسٹ انڈیز 5 1 4 2
بنگلہ دیش 5 0 5 0

Group 2

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
پاکستان 5 5 0 10
نیوزی لینڈ 5 4 1 8
انڈیا 5 3 2 6
افغانستان 5 2 3 4
نامیبیا 5 1 4 2
اسکاٹ لینڈ 5 0 5 0
انضمام الحق کا افغانستان سے میچ کیلئے قومی ٹیم کو مشورہ | کھیل - Geo.tv

Time 28 اکتوبر ، 2021
کھیل

انضمام الحق کا افغانستان سے میچ کیلئے قومی ٹیم کو مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے افغانستان کے ساتھ میچ کو  آسان نہ لینے کا مشورہ دیا  ہے۔

انضمام الحق نے جیو نیوز  کے  پروگرام  جیو پاکستان  میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی فرنچائز کے لیے بھی کھیل رہےہیں  لہٰذا افغان کرکٹ ٹیم کو ہلکا نہیں لیاجاسکتا۔

انضمام نے قومی ٹیم کو مشورہ دیا کہ پاکستان جیسےکھیل رہاہے افغانستان سے اسی طرح کھیلنا چاہیے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے بھارت اور نیوزی لینڈ کو شکست دی جس کے بعد اس کا سامنا افغانستان سے ہے۔


مزید خبریں :