Group A

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
سری لنکا 3 3 0 6
نامیبیا 3 2 1 4
آئرلینڈ 3 1 2 2
نیدرلینڈ 3 0 3 0

Group B

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
اسکاٹ لینڈ 3 3 0 6
بنگلہ دیش 3 2 1 4
عمان 3 1 2 2
پاپوا نیو گنی 3 0 3 0

Group 1

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
انگلینڈ 5 4 1 8
آسٹریلیا 5 4 1 8
جنوبی افریقہ 5 4 1 8
سری لنکا 5 2 3 4
ویسٹ انڈیز 5 1 4 2
بنگلہ دیش 5 0 5 0

Group 2

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
پاکستان 5 5 0 10
نیوزی لینڈ 5 4 1 8
انڈیا 5 3 2 6
افغانستان 5 2 3 4
نامیبیا 5 1 4 2
اسکاٹ لینڈ 5 0 5 0
اسکاٹ لینڈ کیخلاف شعیب ملک کی دھواں دھار اننگز کی جھلکیاں | کھیل - Geo.tv

کھیل
Time 08 نومبر ، 2021

اسکاٹ لینڈ کیخلاف شعیب ملک کی دھواں دھار اننگز کی جھلکیاں

شعیب ملک نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف 18 گیندوں پر برقرفتار 54 رنز اسکور کیے۔ فوٹو: فائل
شعیب ملک نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف 18 گیندوں پر برقرفتار 54 رنز اسکور کیے۔ فوٹو: فائل

قومی ٹیم کے تجربہ کار مڈل آرڈر بلے باز شعیب ملک نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف دھواں دھار نصف سنچری اسکور کر کے ایک بار پھر خود کو ٹیم کا اہم ستون ثابت کر دکھایا۔

گزشتہ روز کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ ٹو کے میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست دیکر اپنے گروپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔

اسکاٹ لینڈ کے خلاف میچ کی خاص بات شعیب ملک کی دھواں دھار اننگز تھی جسے اسٹیڈیم میں موجود ان کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی دیکھ رہی تھیں۔

شعیب ملک نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف صرف 18 گیندوں پر 54 رنز کی برقرفتار اننگز کھیلی جس میں ایک چوکا اور 6 چھکے شامل تھے۔

مڈل آرڈر بلے باز کی جانب سے اسکور کی گئی نصف سنچری پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین ففٹی ہے۔ اس سے قبل کامران اکمل نے 21 گیندوں پر نصف سنچری اسکور کی تھی۔ 

مزید خبریں :