Group A

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
سری لنکا 3 3 0 6
نامیبیا 3 2 1 4
آئرلینڈ 3 1 2 2
نیدرلینڈ 3 0 3 0

Group B

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
اسکاٹ لینڈ 3 3 0 6
بنگلہ دیش 3 2 1 4
عمان 3 1 2 2
پاپوا نیو گنی 3 0 3 0

Group 1

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
انگلینڈ 5 4 1 8
آسٹریلیا 5 4 1 8
جنوبی افریقہ 5 4 1 8
سری لنکا 5 2 3 4
ویسٹ انڈیز 5 1 4 2
بنگلہ دیش 5 0 5 0

Group 2

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
پاکستان 5 5 0 10
نیوزی لینڈ 5 4 1 8
انڈیا 5 3 2 6
افغانستان 5 2 3 4
نامیبیا 5 1 4 2
اسکاٹ لینڈ 5 0 5 0
ٹیم نمبر ون نہیں بنتی تو چیئرمین سمیت سب فلاپ ہیں: رمیز راجہ | کھیل - Geo.tv

کھیل
Time 11 نومبر ، 2021

ٹیم نمبر ون نہیں بنتی تو چیئرمین سمیت سب فلاپ ہیں: رمیز راجہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین  رمیز راجہ  کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نمبر ون نہیں بنتی تو چیئرمین سمیت سب فلاپ ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل سے قبل رمیز  راجہ نے کرکٹ فینز کے لیے پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ فینز کی ویلیو سمجھتا ہوں،کرکٹر کو فینز بڑا بناتے ہیں۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ فینز کو اب جیت کی امید ہے اور ہمیں فینز کی توقعات کے مطابق ٹیم بنانا  ہے۔

خیال رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے آمنے سامنے ہوں گی۔

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اب تک ناقابل شکست ہے جب کہ آسٹریلیا کو ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔


مزید خبریں :