Group A

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
سری لنکا 3 3 0 6
نامیبیا 3 2 1 4
آئرلینڈ 3 1 2 2
نیدرلینڈ 3 0 3 0

Group B

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
اسکاٹ لینڈ 3 3 0 6
بنگلہ دیش 3 2 1 4
عمان 3 1 2 2
پاپوا نیو گنی 3 0 3 0

Group 1

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
انگلینڈ 5 4 1 8
آسٹریلیا 5 4 1 8
جنوبی افریقہ 5 4 1 8
سری لنکا 5 2 3 4
ویسٹ انڈیز 5 1 4 2
بنگلہ دیش 5 0 5 0

Group 2

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
پاکستان 5 5 0 10
نیوزی لینڈ 5 4 1 8
انڈیا 5 3 2 6
افغانستان 5 2 3 4
نامیبیا 5 1 4 2
اسکاٹ لینڈ 5 0 5 0
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: بابر اعظم نےاپنے ہی بیٹنگ کنسلٹنٹ ہیڈن کا ریکارڈ توڑ دیا | کھیل - Geo.tv

Time 11 نومبر ، 2021
کھیل

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: بابر اعظم نےاپنے ہی بیٹنگ کنسلٹنٹ ہیڈن کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نےاپنے ہی بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھو ہیڈن کا ریکارڈ توڑدیا۔ —فوٹو: انٹرنیٹ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نےاپنے ہی بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھو ہیڈن کا ریکارڈ توڑدیا۔ —فوٹو: انٹرنیٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر  اعظم نے اپنے ہی بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو  ہیڈن کا ریکارڈ توڑ دیا۔

بابر اعظم نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار چوکے سے اپنا کھاتا کھولا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھو ہیڈن کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر کو میچ سے قبل ہیڈن کا ریکارڈ توڑنے کیلئے صرف  دو رنز درکار تھے۔

فوٹو: بشکریہ کرک انفو
فوٹو: بشکریہ کرک انفو

میتھو ہیڈن نے 2007 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 265 رنز بنائے تھے جس سے زیادہ اب بابر کے رنز ہوگئے ہیں۔

اس کے علاوہ بابر اعظم نے ڈیبیو ورلڈکپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھی توڑدیا ہے، ڈیبیو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھی آسٹریلیا کے میتھو ہیڈن کے پاس ہی تھا۔

ویرات کوہلی نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2012 میں سری لنکا میں کھیلا تھا اور اس ٹورنامنٹ میں کوہلی نے 185 رنز بنائے تھے۔ بابر کوہلی کا یہ ریکارڈ بھی رواں ورلڈ کپ میں توڑ چکے ہیں۔

ویرات کوہلی نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2012 میں بنگلادیش میں کھیلا تھا اور اس ٹورنامنٹ میں کوہلی نے 185 رنز بنائے تھے۔ بابر کوہلی کا یہ ریکارڈ بھی رواں ورلڈ کپ میں توڑ چکے ہیں— فوٹو: کرک انفو
ویرات کوہلی نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2012 میں بنگلادیش میں کھیلا تھا اور اس ٹورنامنٹ میں کوہلی نے 185 رنز بنائے تھے۔ بابر کوہلی کا یہ ریکارڈ بھی رواں ورلڈ کپ میں توڑ چکے ہیں— فوٹو: کرک انفو


مزید خبریں :