08 فروری ، 2015
خیبر ایجنسی......خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے نری بابا میں دھماکا ہو ہے جس کے نتیجہ میں3سیکیورٹی اہلکار جاںبحق ہو گئے ،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے میں امن لشکرکا مرک مکمل طور پرتباہ ہو گیا ،واقعے میں5 افراد زخمی بھی ہو ئے ۔