پاکستان
08 فروری ، 2015

لورالائی : نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا

لورالائی.......لورالائی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک نوجوان کو اغوا کرلیا ۔پولیس کے مطابق لورالائی کی کلی لاہور میں نامعلوم مسلح افراد گھر کے باہر کھڑے نوجوان عبدالباری کو اغوا کرکے فرار ہوگئے ،عبدالباری کے والد کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

مزید خبریں :