پاکستان
09 فروری ، 2015

کراچی : فائرنگ اور مختلف واقعات میں خاتون ہلاک ، 2 افراد زخمی

کراچی : فائرنگ اور مختلف واقعات میں خاتون ہلاک ، 2 افراد زخمی

کراچی......کراچی میں فائرنگ اور مختلف واقعات میں خاتون ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر ۔5 میں ایک خاتون کی لاش رہائشی فلیٹوں سے ملی،جس کی موت چھت سے گرنے کے باعث ہوئی،تاہم فوری طور خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی۔بلدیہ ٹائون میں نیول کالونی کے قریب پانی کا ٹینکر الٹنے سے 2افرادمعمولی زخمی ہوگئے جنہیں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید خبریں :