22 فروری ، 2015
کراچی .......سولجر بازار میں پولیس کی جانب سے مبینہ گرفتاریوں کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج کیاگزشتہ 14 دنوں سے پولیس نے علاقے سے مبینہ طور پر گرفتاریاں کی تھی، جس پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا جس میں خواتیں اور بچے بھی بھی شریک تھے ، اور احتجاج کے باعث ٹریفک میں روانگی میں بھی مشکلات کا سامنہ رہا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ گرفتار ہونے والے ملزمان کو فوراً رہا کیا جاِئے۔