پاکستان
03 مارچ ، 2015

میری اسمبلی رکنیت معطل کرنے کا اختیار کسی کو نہیں، جاوید نسیم

میری اسمبلی رکنیت معطل کرنے کا اختیار کسی کو نہیں، جاوید نسیم

پشاور.........جاوید نسیم نے کہا ہے کہ ان کی اسمبلی رکنیت معطل کرنے کااختیارکسی کوحاصل نہیں اوروہ جلد وزیراعلیٰ پرویزخٹک کی کرپشن منظرعام پرلائیں گے۔ عمران خان کے اقدام پراپنے ردعمل کااظہارکرتے ہوئے جاوید نسیم کا کہنا ہے کہ انہوں نے کوئی غیرقانونی اورخلاف آئین کام نہیں کیا، ان کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کے لیے مطلوبہ ثبوت پیش کرنے ہوں گے۔ ایم پی اے جاوید نسیم کا کہنا تھا کہ پارٹی میں فارورڈ بلاک بن چکا ہے۔

مزید خبریں :