پاکستان
07 مارچ ، 2015

ڈیرہ غازی خان اورگردونواح میں ہلکی بارش

ڈیرہ غازی خان اورگردونواح میں ہلکی بارش

ڈیرہ غازی خان......ڈیرہ غازی خان اورگردونواح میں وقفےوقفےسےہلکی بارش ہورہی ہے جس کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز ملک میں بارش کا نیا سسٹم داخل ہونے کی پیش گوئی کی تھی ، جس کے مطابق ملک کے مختلف حصوںمیںہلکی یا تیز بارش ہوسکتی ہے۔

مزید خبریں :