پاکستان
20 مارچ ، 2015

کراچی کے 17 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

کراچی کے 17 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

کراچی ......کراچی کے 17 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردیےگئے۔ پولیس کے مطابق کورنگی، بلال کالونی، پیرآباد، جوہرآباد، گلبرگ، چاکیواڑہ، عیدگاہ، لیاقت آباد ،آرام باغ ،شاہ فیصل،گلشن معمار اور عوامی کالونی کےایس ایچ اوزتبدیل کردیئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ ایپیکس کمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں تھانیداروں کے تبادلے کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے تھے۔

مزید خبریں :