پاکستان
20 مارچ ، 2015

نارتھ ناظم آباد میں رینجرز معمول کے گشت پر تھی کہ حملہ ہوا، ترجمان

نارتھ ناظم آباد میں رینجرز معمول کے گشت پر تھی کہ حملہ ہوا، ترجمان

کراچی.......رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہکراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں رینجرز معمول کی گشت پر تھی کہ موبائل پر حملہ کیا گیا۔ترجمان کے مطابق دھماکاموٹر سائیکل کے ذریعے کیا گیا، ابتدائی شواہد کے مطابق دھماکا خود کش لگتا ہے۔ ترجمان رینجرز کا مزید کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ کی روشنی میں دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جائے گا۔

مزید خبریں :